Dargah Ajmer Sharif
Quiz  A
Quiz B
Quiz C
Quiz E
Quiz D
Quiz E
Quiz F

ابو مالک اشعری ؓ سے مرفوعا مروی ہے کہ: اس امت میں سے اللہ کے بہترین بندے وہ ہیں کہ جب ان پر نظر پڑے تو اللہ تعالیٰ یاد آجائے اور اس امت کے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جو چغل خوری کرتے ہیں، پیاروں کے مابین تفریق ڈالتے ہیں، اورپاکدامن لوگوں پر تہمت لگاتے ہیں۔

Al-Silsila-tus-Sahiha-3412

 

رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن کو اس کے اعمال اور نیکیوں میں سے اس کے مرنے کے بعد جن چیزوں کا ثواب پہنچتا رہتا ہے وہ یہ ہیں: علم جو اس نے سکھایا اور پھیلایا، نیک اور صالح اولاد جو چھوڑ گیا، وراثت میں قرآن مجید چھوڑ گیا، کوئی مسجد بنا گیا، یا مسافروں کے لیے کوئی مسافر خانہ بنوا دیا ہو، یا کوئی نہر جاری کر گیا، یا زندگی اور صحت و تندرستی کی حالت میں اپنے مال سے کوئی صدقہ نکالا ہو، تو اس کا ثواب اس کے مرنے کے بعد بھی اسے ملتا رہے گا ۔

Sunan Ibn maja, Jild 1, 242

Deeniyat
Quiz A1
Quiz A2
Quiz A3
Quiz A4
Quiz A5
Quiz A6
Quiz A7

Aey Imaan waalo ' Allah se
darte raho aur us

( ke Huzur )

Wasila Talash karo aur uski

raah mai jehaad karo taaki tum

falah pajaao .

surah al maida ayat 35

 

 

 

Al Quran , Al-Hujraat, (49), Verse 12

12. اے ایمان والو! زیادہ تر گمانوں سے بچا کرو بیشک بعض گمان (ایسے) گناہ ہوتے ہیں (جن پر اُخروی سزا واجب ہوتی ہے) اور (کسی کے عیبوں اور رازوں کی) جستجو نہ کیا کرو اور نہ پیٹھ پیچھے ایک دوسرے کی برائی کیا کرو، کیا تم میں سے کوئی شخص پسند کرے گا کہ وہ اپنے مُردہ بھائی کا گوشت کھائے، سو تم اس سے نفرت کرتے ہو۔ اور (اِن تمام معاملات میں) اﷲ سے ڈرو بیشک اﷲ توبہ کو بہت قبول فرمانے والا بہت رحم فرمانے والا ہےo

Bismillahirrahmanirrahim

وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يُّجَادِلُ فِي اللّٰهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَّيَتَّبِـعُ كُلَّ شَيْطٰنٍ مَّرِيْدٍ

اور کچھ لوگ ( ایسے ) ہیں جو اﷲ کے بارے میں بغیر علم و دانش کے جھگڑا کرتے ہیں اور ہر سرکش شیطان کی پیروی کرتے ہی
Surat Al Hajj Ayat 3
 

Sura Āl ‘Imrān 104

 

اور تم میں سے ایسے لوگوں کی ایک جماعت ضرور ہونی چاہئے جو لوگوں کو نیکی کی طرف بلائیں اور بھلائی کا حکم دیں اور برائی 

سے روکیں، اور وہی لوگ بامراد ہیںo  104

104. And from amongst you there must be a community comprising the people who invite mankind towards piety, enjoin righteousness and forbid evil. And they are the successful people.

.........................................................

 surah al imranayat 145

. اور کوئی شخص اللہ کے حکم کے بغیر نہیں مر سکتا (اس کا) وقت لکھا ہوا ہے، اور جو شخص دنیا کا انعام چاہتا ہے ہم اسے اس میں سے دے دیتے ہیں، اور جو آخرت کا انعام چاہتا ہے ہم اسے اس میں سے دے دیتے ہیں، اور ہم عنقریب شکر گزاروں کو (خوب) صلہ دیں گے 145o

 

Hadith

RasoolUllah (saw) ne farmaya  jo ilm haasil karne ke iraade se kahi jaaye toh  Allah Ta'ala uske liye Jannat ke raaste ko asaan ker deta hai

Tirmizi 2646

 

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص بھی علم دین یاد رکھتے ہوئے اسے چھپائے، تو اسے قیامت کے دن آگ کی لگام پہنا کر لایا جائے گا ۔

Hadith

Rasoollallah Sallallahu alaihi wasallam ne farmaya jis shakhs ke paas koi ilm mehfuz ho aur wo usey chupaye to qayamat ke din usey dozakh ki aag ki lagam daal kar laya jayega

रसूल-अल्लाह सललल्लाहू अलैही वसल्लम  ने फरमाया जिस शख्स के पास कोई इल्म महफूज़ हो और वो उसे छुपाए तो क़यामत के दिन उसे दोज़ख की आग की लगाम डाल कर लाया जाएगा
सुनन इब्न माज़ा , जिल्द  1, 261-सही

 

Sunan ibn Majah, Vol. 1, 261-Sahih

 

۞ وَاعبُدُوا اللَّهَ وَلا تُشرِكوا بِهِ شَيئًا ۖ وَبِالوالِدَينِ إِحسانًا وَبِذِي القُربىٰ وَاليَتامىٰ وَالمَساكينِ وَالجارِ ذِي القُربىٰ وَالجارِ الجُنُبِ وَالصّاحِبِ بِالجَنبِ وَابنِ السَّبيلِ وَما مَلَكَت أَيمانُكُم ۗ إِنَّ اللَّهَ لا يُحِبُّ مَن كانَ مُختالًا فَخورًا

Surah AL Nisa (4) ayat 36

36. اور تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرو اور رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں (سے) اور نزدیکی ہمسائے اور اجنبی پڑوسی اور ہم مجلس اور مسافر (سے)، اور جن کے تم مالک ہو چکے ہو، (ان سے نیکی کیا کرو)، بیشک اللہ اس شخص کو پسند نہیں کرتا جو تکبرّ کرنے والا (مغرور) فخر کرنے والا (خود بین) ہو o

 

Bismillahirrahmanirrahim

Hadith:

Waleema ka wo khana badtareen khana hai jismein sirf maaldaron ko dawat di jaye

Abu Hurairah Radi allahuanhu se rivayat hai ki waleema ka wo khana badtareen khana hai jismein sirf maaldaron ko dawat di jaye aur mohtajon ko na khilaya jaye aur jisney waleema ki dawat Qubul karney se inkar kiya usney ALLAH aur uskey Rasool (Sallallahu Alaihi wasallam) ki nafarmani ki
{Sahih Bukhari, Vol 6, 5177}

---------------

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ولیمہ کا وہ کھا نا بدترین کھا  نا ہے جس میں صرف مالداروں کو اس کی طرف دعوت دی جائے اور محتاجوں کو نہ کھلایا جائے اور جس نے ولیمہ کی دعوت قبول کرنے سے انکار کیا اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی ک

 

إِنَّ الَّذينَ يَأكُلونَ أَموالَ اليَتامىٰ ظُلمًا إِنَّما يَأكُلونَ في بُطونِهِم نارًا ۖ وَسَيَصلَونَ سَعيرًا

Surah AL Nisa (4) ayat 10

10. بیشک جو لوگ یتیموں کے مال ناحق طریقے سے کھاتے ہیں وہ اپنے پیٹوں میں نری آگ بھرتے ہیں، اور وہ جلد ہی دہکتی ہوئی آگ میں جا گریں گےo

 

 

رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن کو اس کے اعمال اور نیکیوں میں سے اس کے مرنے کے بعد جن چیزوں کا ثواب پہنچتا رہتا ہے وہ یہ ہیں: علم جو اس نے سکھایا اور پھیلایا، نیک اور صالح اولاد جو چھوڑ گیا، وراثت میں قرآن مجید چھوڑ گیا، کوئی مسجد بنا گیا، یا مسافروں کے لیے کوئی مسافر خانہ بنوا دیا ہو، یا کوئی نہر جاری کر گیا، یا زندگی اور صحت و تندرستی کی حالت میں اپنے مال سے کوئی صدقہ نکالا ہو، تو اس کا ثواب اس کے مرنے کے بعد بھی اسے ملتا رہے گا ۔

Sunan Ibn maja, Jild 1, 242

 
 

 

لا إله إلا الله محمد رسول الله

...LOVE TOWARDS ALL MALICE TOWADS NONE...

HAZRAT SYEDNA KHWAJA GARIB NAWAZ (RA) SAID

BACK

ye quiz sabki knowledge ke liye hai

English & Roman Urdu Quiz